ہماری چاہت
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہماری چاہت کا کوئی دم بھرےضروری تو نہیں
ہمیں بھی کوئی حسیں پیارکرےضروری تو نہیں
ہم اس کی پیاری سی صورت دیکھ کر مرمٹے
وہ بھی ہم پر اسی طرح مرےضروری تو نہیں
کسی کےدل کےمعاملےمیں کوئی جبر نہیں چلتا
کوئی ہماری خاطر ہاہیں بھرےضروری تو نہیں
پردیس میں جانےوالا اگر لوٹ کر نہ آئے
کوئی زندگی بھر انتظارکرےضروری تو نہیں
ہم جس کی خاطر جان دینےسےنہیں ڈرتے
وہ بھی جان ہتھیلی پہ دھرےضروری تو نہیں
More Love / Romantic Poetry






