ہمارےدرمیاں جودوری ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہمارے درمیاں جو دوری ہے
یہ ہم دونوں کی مجبوری ہے
محبت انسان کو آزماتی ہے
پیارمیں صبرکرناضروری ہے
ابھی وصل کہ رنگ بھررہاہوں
ملن کی تصویرابھی ادھوری ہے
ہم کیوں قسمت کارونا روہیں
جواپنی امیدناہوئی پوری ہے
More Love / Romantic Poetry







