ہمارےپیار کی بڑی درد ناک داستاں ہے
میری عمرڈھل رہی ہےہمسائی جواں ہے
مجھے دیکھتےہی وہ پرانےگانےگاتی ہے
دنیا میری جواں آبھی جااصغرتوکہاں ہے
اور کسی کی اب چاہت نہیں چاہیے مجھے
اب میری پڑوسن جو مجھ پہ مہرباں ہے
میری زندگی میں اسی کہ دم سےسب ہے
میرےلیےپیاری ہمسائی بہار میں خزاں ہے
پڑوسن کےپیاربنا میں جی نہیں سکتا
اصغر کی زندگی کا اب یہ آخری بیاں ہے