ہمارے خواب بھی فریب زدہ ہیں جن میں ہم ٹوٹ جاتے ہیں انہی کو د یکھتے ہیں ہر خواب میں جو تعبیروں میں ہم سے چھوٹ جاتے ہیں