ہمارے پیار کا ہو گیا ہےکیدو دشمن جاناں(ترمیم)
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہمارے پیار کا ہو گیا ہےکیدو دشمن جاناں
وہ ظالم ہونے نہ دے گا ہمارا ملن جاناں
پچھلےدنوں جو پیار سے بین بجائی تھی
وہ سن کرپیچھے پڑ گئی ہےایک ناگن جاناں
سب داسیوں کو میرے گھر کاپتہ مل گیا ہے
وہ اجاڑ دیں گی میرا ہرابھرا گلشن جاناں
خوشیوں کو تیرےچاچا کیدو کی نظرکھاگئی
مجھےسونا سونا لگتا ہے میرا چمن جاناں
چاچاکیدو کی باتوں میں آکراصغرکوبھلانادینا
دن رات تیری راہ تکتا رہتا ہےتیراسجن جاناں
More Love / Romantic Poetry






