ہمارے پیار کے چرچےہیں گلی گلی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہمارے پیارے کےچرچےہیں گلی گلی
مگر ہم دونوں ملتےہیں کبھی کبھی
وہ مجھ سے سرگوشیاں کرتا رہتا ہے
آجکل وہ مجھ سےباتیں کرتا ہےدبی دبی
اس کا صرف ایک ٹیلیفون آنے کی دیر ہے
میں اسے ملنےچلا جاتا ہوں جلدی جلدی
وہ حقیقت میں تو کچھ کرتا نہیں ہے
ہرکسی سے باتیں کرتا ہے بڑی بڑی
اپنی پونجی پہ تو اتنا مان نا کر بندے
یہ یہیں رہ جائے گی دھری دھری
More Love / Romantic Poetry






