ہمہں اس کاانتظار ہےاسےکہنا
آبھی جاموسم بہارہےاسےکہنا
زندگی میں قدم قدم پہ امتحاں ہیں
میں تنہا راہ دشوارہے اسےکہنا
ہجر کےغم کو اشعارمیںڈھالنا
اب یہی کاروبار ہےاسےکہنا
بڑےبےغیرت دشمن ملے ہیں
ان کی لمبی ہے قطار اسے کہنا
اس نےتو صرف دل مانگا ہے
جاں اس پہ ہےنثار اسےکہنا