ہمیں آزما لیتے تو اچھا تھا
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiجرم محبت کی سزا دیتے تو اچھا تھا
 ہمیں رولا دیتے تو اچھا تھا
 
 عشق کا اثر تو ہوا ہو گا
 ہمیں بتا دیتے تو اچھا تھا
 
 ملے تھے اک اجنبی کی طرح
 کچھ لمحے بیتا دیتے تو اچھا تھا
 
 تمہیں بھولا نہیں سکتے اے دوست
 ہمیں آزما لیتے تو اچھا تھا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 