ہمیں اس سے پیار اس سبب سےہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہمیں اس سے پیار اس سبب سےہے
کےاسے بھی محبت اردوآدب سےہے
جو مقدر میں نہ تھا اگر وہ نہیں ملا
ہمیں کوئی نہ شکوہ اپنےرب سےہے
اس دن سےمیں شب بھرجاگتارہتاہوں
میری زندگی میں وہ آیاجب سےہے
دنیا کی نظرمیں ہم دونواجنبی سہی
ہمارارشتہ اک دوجےکہ قلب سےہے
More Love / Romantic Poetry






