ہمیں بھی کسی سے پیار ہو گیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 ہمیں بھی کسی سےپیار ہو گیاہے
وہ ہمارے ذہن پر سوار ہو گیا ہے

نا کھاتا ہے ناسوتاہے ہرپل روتاہے
میرا دل غم الفت کا شکار ہو گیا ہے
 

Rate it:
Views: 597
28 Oct, 2011