تیری یادوں پہ بس گُزارہ ہے ورنہ دُنیا میں کیا ہمارا ہے آواز جب بھی کوئی دیتا ہے لگتا تم نے ہمیں پُکارا ہے تو مانگے جان بھی تو دے دینگے ہمیں تو جان سے بھی پیارا ہے اپنے کشکول میں چند یادیں ہیں پاس جو کچھ بھی ہے ، تمھارا ہے