ہمیں خود غرض نہ سمجھ او دلبر

Poet: جہانزیب کنجاہی دمشقی By: جہانزیب کنجاہی دمشقی, gujrat

ہمیں خود غرض نہ سمجھ او دلبر
ہم تو دیوانے ہیں کچھ بھی لٹا سکتے ہیں

نشا اتنا تیری چاہت کا ہے ہمیں
خودی کو جلا کر خاک بھی اُڑا سکتے ہیں

Rate it:
Views: 386
19 Jan, 2014