ہم آدمی ہیں بےحد کھرے ساہیں
لوگ رہتےہیں ہم سےپرےساہیں
نئےمحبوب کوکیا تحفہ دیتےہیں
کوئی ہماری رہنمائی کرےساہیں
ہم سےمحبت اورہم سے عداوت
تمہارا یہ نیا انداز!ارےارے ساہیں
نہ جانے کب اس کا بلاوا آ جائے
بیٹھےہیں ہاتھ پہ ہاتھ دھرےساہیں
جب جی چائے ہماری دوستی آزمالیں
اصغرجی آدمی نہیں ہیں برےساہیں