ہم اپنی ہی دنیا میں رہتےہیں
خود ہی اپنےغم سہتے ہیں
ہم جس سےبھی ربط بڑھاتےہیں
وہی دوست ہم سےروٹھ جاتےہیں
بتائیے ہم آپ کو کیا کہتے ہیں
جو آپ ہمیں اتنا ستاتے ہیں
ہماری جب سےدوستی ہوئی ہے
آپ روٹھتےرہتے ہیں ہم مناتے ہیں
آج سے ہم بھی تم سےروٹھ جاتےہیں
دیکھتےہیں آپ ہمیں کیسےمناتےہیں