ہم ایک ایسے۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم ایک ایسے ستمگر پہ مرتے ہیں
جو جان کر ہمیں نظرانداز کرتےہیں

اس گھڑی سینے پہ خنجرچلتےہیں
جب وہ ہمارے قریب سےگزرتےہیں

Rate it:
Views: 328
28 Feb, 2016