Add Poetry

ہم بھٹکتے ہی بھلا شہر میں در در کیونکر

Poet: zain shakeel By: zain shakeel, gujrat

ہم بھٹکتے ہی بھلا شہر میں در در کیونکر
جب دلاسہ ہی نہیں ہے تو کوئی در کیونکر

تو نے چاہا ہی نہ تھا مجھ سے کبھی یوں ملنا
رہ گیا دل میں ترے ہجر کا وہ ڈر کیونکر

تو کبھی سوچ مرے حال پہ ہنستے ہوئے شخص
تیری چوکھٹ پہ پڑا رہتا ہے اک سر کیونکر

اور کیا شہر میں تنہا کوئی رہتا ہی نہیں
زین آتی ہے اداسی یہ مرے گھر کیونکر

Rate it:
Views: 596
02 Apr, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets