Add Poetry

ہم بھی آزمائیں گے

Poet: UA By: UA, Lahore

 عشق کی تاثیر ہم بھی آزمائیں گے
اپنے دل میں یہ حسیں جذبہ جگائیں گے

تخیل میں کسی ماہر و حسیں کا پیکر دلکش
بنائیں گے بنا کر مسند دل پر بٹھائیں گے

پھر اس خیال کی آغوش میں دن رات رہنے کا
تجربہ اپنے جیون میں کبھی کر کے دکھائیں گے

اپنے دل میں یہ حسیں جذبہ جگائیں گے
عشق کی تاثیر ہم بھی آزمائیں گے

Rate it:
Views: 482
23 Nov, 2008
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets