ہم تمہیں یاد نہیں کریں گے

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہاری یاد آ تو رہی ہے
لیکن
ہم تمہیں یاد نہیں کریں گے
بارش کی بوندوں سے کہہ دو
اِصرار بہ کریں
کہ
ہم تمہیں یاد کریں
کیونکہ
ہم تمہیں یاد نہیں کریں گے

Rate it:
Views: 492
14 Jul, 2019
More Love / Romantic Poetry