ہم تو بےخطا ہیں پھروہ کیوں خفاہیں میرےدرد دل کی صرف وہی دوا ہیں انہیں روٹھنےکاحق ہے وہ ہمارے دل ربا ہیں یہاں ہم اکیلےہیں وہاں وہ تنہا ہیں یہ بات وہ کیاجانیں کہ وہ میرےکیاہیں