ہم تو تیری گلی میں تھے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

انتظار تیرے بُلانے کا تھا ! ہم تو تیری گلی میں تھے
داؤ تو ہم نے لگایا تھا ! صدا تیری آج آئی ہے

Rate it:
Views: 105
20 May, 2025