کچھ دن کے بعد سب یہیں رہ جائیں گی میاں اچھائیاں کہاں کی، کہاں کی برائیاں اوروں کے عیب ڈھونڈنے والوں میں ہم نہیں ہم تو نظر میں رکھتے ہیں اپنی ہی خامیاں