ہم تو کریں گے پیار
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم تو کریں گے پیار چاہے مصیبت ہی سہی
جو کرتے ہیں نفرت ان کی فطرت ہی سہی
تم دیکھنا نظریں خود بخود مل جاہیں گی
پہلے دل کی دل سے نسبت ہی سہی
اس کا پیار پا کر ہی ہم نے دم لینا ہا ہے
اس کی قیمت چائے زیست ہی سہی
میں اور میرادل فلمیں بہت دیکھتےہیں
ایک آدھ فلمی گیت دم رخصت ہی سہی
More Love / Romantic Poetry






