ہم جب بھی۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم جب بھی کوئی غلطی کرتےہیں
اس کےبعد وہ ملناملتوی کرتےہیں

انہیں ًمیری یہ عادت اچھی نہیں لگتی
جوہر محفل میں باتیں اصغرکھری کرتےہیں

Rate it:
Views: 378
07 Jan, 2016