ہم جن کہ دیوانےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم جن کہ دیوانے ہیں
وہ ہم سےبیگانے ہیں
ہم انہیں کتناچاہتےہیں
وہ اس بات سےانجانےہیں
ہمارےچہرے پہ رونق ہے
مگردل میں ویرانے ہیں
جو شمع کی خاطر مرمٹیں
ہم لوگ ایسےپروانےہیں
وعدہ کرکےمکرجاتےہو
یہ پیچھاچھڑانےکہ بہانےہیں
More Love / Romantic Poetry






