ہم جو بے حال زار بیٹھے ہیں

Poet: زہرا رزوی By: ساجد ہمید, Karachi

ہم جو بے حال زار بیٹھے ہیں
دل کی دل میں ہار بیٹھے ہیں

تیری محفل سے تو نکل گئے تھے
تیری یادیں سنبھال بیٹھے ہیں

تیرے اشک و خُمار پہ دل قربان
تیری نظر جمال پہ دل قربان

تو نصیب میں نہیں تھا شاید فخر
شکر خدا کچھ پل تو گزار بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 465
13 Jul, 2022