ہم دلوں کے سوداگر ہیں

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

ہم دلوں کے سوداگر ہیں
ہم دل کا سودا کرتے ہیں
خالی دامن اپنا ہم تو
پیار کے رنگوں سے بھرتے ہیں

Rate it:
Views: 623
07 Jan, 2012