ہم دونوں اس طرح رات کاٹتےرہتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم دونوں اس طرح رات کاٹتے رہتے ہیں
میں اورمیری تنہائی غم بانٹتےرہتےہیں
دوستوں کےروپ میں جودشمن ملتےہیں
دن بھر ہم انہیں چھانٹتے رہتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






