ہم رسوا ہوئے تیرے محبت میں
Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindiہم رسوا ہوئے تیرے محبت میں
کاش تم سے محبت نہ کی ہوتی
یہ رسوائی میرے نصیب میں نہ ہوتی
جب بھی تم کو چھوڑ کر جانا چاہوں
یہ محبت میرے پیرو کی زنجیر بن جاتے ہیں
کچھ تو اخترم کروں میرے محبت کا
کیوں ہر بار سرعام بدنام کر دیتے ہو میرے محبت کو
More Love / Romantic Poetry






