اب کے مانند برسات ہم رو دینگے
ہے یاد تیری ہر بات ہم رو دینگے
کیوں گیا چھوڑ کے دل توڑ کے
نہ کر ایسے سوالات ہم رو دینگے
ہم نے سہے زمانے کے غم لیکن
پر اب جو ہیں حالات ہم رو دینگے
ہنستے ہنستے تھی ہوئی جب ہوئی
پر اب جو ہوگی ملاقات ہم رو دینگے