ہم سمجھے تھے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم سمجھے تھے کے اغیار بیٹھے ہیں
اس محفل میں ٹؤ سبھی یار بیٹھےہیں

ہمیں ٹؤ غًم دوراں نے ستایا ہے
آپ کیوں ہو کر سوگوار بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 340
25 Dec, 2015