ہم سوتےہیں بیدار بھی ہوتے ہیں کوئی دل نا چرا لےخبرداربھی ہوتےہیں دن رات پہرہ لگا رہتا ہےمیرےدل پر حفاظت کے لیےچوکیداربھی ہوتےہیں جن لوگوں کا کوئی مسیحانہیں ہوتا وہی لوگ زیادہ تر بیمار بھی ہوتےہیں