یا تو ہم سےآنکھیں نہ ملایا کرو
ملا کرہم سے نظریں نہ چرایاکرو
تم پیارکاساگرمیں پیاساصحرا
مجھ پہ پیارکاساون برسایاکرو
آپ کامشغلہ ہےدلوں سے کھیلنا
ہمارےساتھ ایساظلم نہ خدایا کرو
یہ جوانی یہ حسن وجمال عارضی ہیں
تم ان پہ اتنا زیادہ اترایا نہ کرو
اصغر کا فون سارا دن خاموش رہتاہے
کبھی تو اس کی گھنٹی بجایا کرو