پھیکی مسکراہٹ ہونٹوں پہ سجا ئے ہم آپ کی محفل میں آئے کھِلکِھلا کے ہنسے دئے جب آپ نے ہم سے کہا کسقدر دلشاد ہو تم ہم سے بچھڑنے کے بعد پھیکی مسکراہٹ ہونٹوں پہ سجا ئے ہم آپ کی محفل میں آئے