ہم سے ملنے میں اتنی احتیاط

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آپ کے سامنے کسی کی بساط کیا ہے
ہم سےملنےمیں اتنی احتیاط کیا ہے

ہر خط پھولوں کا گلد سستہ ہوتا ہے
اس کےسامنےکوئی خطاط کیا ہے

Rate it:
Views: 320
19 Jun, 2011