ہم سے چھین لو اپنی یادوں کے سب مو سم۔۔۔۔

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

ذرا ذرا سی بات پہ خفا ہو جانا
ہم کو اچھا نہیں لگتا آپ کا جدا ہو جانا

ہم سے چھین لو اپنی یادوں کے سب موسم
پھر چاہے بڑی خوشی سے بے وفا ہو جانا

Rate it:
Views: 312
07 Jan, 2012