ہم سے کِنارا کر لو

Poet: UA By: UA, Lahore

خود کو در بدر کر لو
خود کو آوارہ کر لو

تمہیں کس نے کہا تھا
کہ ہم سے کِنارہ کر لو
 

Rate it:
Views: 356
27 Feb, 2020