ہم شرابی نہیں
Text size
ہم شرابی نہیں دنیا شرابی لگتی ہے
ہر کسی کو گزری زندگی خوابی لگتی ہے
دیکھتے ہی کسی سے دل نہ لگا لینا جہاں
دُور سے دیکھی ہر چیز نیابی لگتی ہے
ہم شرابی نہیں دنیا شرابی لگتی ہے
ہر کسی کو گزری زندگی خوابی لگتی ہے
دیکھتے ہی کسی سے دل نہ لگا لینا جہاں
دُور سے دیکھی ہر چیز نیابی لگتی ہے