ہم فنا ہو گئے
Poet: UA By: UA, Lahoreہم فنا ہو گئے
 تمہاری بقاء کے لئے
 ہم تو وہ ہیں 
 کہ جو
 محبت کیلئے 
 اپنی جان بھی دے دیں
 لو ہم نے جان دیدی
 ہم فنا ہو گئے
 تمہاری بقاء کے لئے
More Love / Romantic Poetry
ہم فنا ہو گئے
 تمہاری بقاء کے لئے
 ہم تو وہ ہیں 
 کہ جو
 محبت کیلئے 
 اپنی جان بھی دے دیں
 لو ہم نے جان دیدی
 ہم فنا ہو گئے
 تمہاری بقاء کے لئے