ہم نفرت کرنےوالوں کو بھی پیار دیتےہیں چاہت کا امرت پلاکر نفرت کومار دیتےہیں جو پیار بھرے لمحےہم سےقید نہیں ہوتے ان کےسہارے ہم لوگ جیون گزاردیتےہیں پیار کرنے کا یوں صلہ ملتا ہے زمانےمیں دل کوبے چینی اورآنکھوں کو انتظاردیتےہیں