ہم نےآپ سےپیار کرکےکیاجرم کیا ہے
جو آپ نےہمیں اپنی جدائی کاتحفہ دیاہے
جانتےتھےکےان راہوں میں غم ملتےہیں
پھر بھی خوشی خوشی دل کاسوداکیاہے
اس دن سے ہم دل و جاں سےتمہارےہوگے
جس دن سےتمہاری چاہت کاامرت پیاہے
تیری دید کی آس کےسہارےجئیےجارہاہوں
ورنہ اس دنیا میں کون کسی کہ لیےجیاہے
کتنےنادان تھےجو گھاٹےکاسوداکربیٹھے
ہم نےاپنادل دےکر تم سےتمہارا غم لیا ہے