ہم نے بنا لی ہے یہ عادت اپنی خود ہی کر لیتے ہیں عیادت اپنی وہ آئے نہیں آخری دید کو میری کفن میں سسک رہی ہےمیت اپنی