ہم نے جب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم نے جب سےتم سےپریت لگائی ہے
اپنا چین بھی کھویانیندبھی گنوائی ہے
لوگ ہماری محبت سےکیوں جلتےہیں
میں اس کا دیوانہ وہ میری سودائی ہے
More Love / Romantic Poetry
ہم نے جب سےتم سےپریت لگائی ہے
اپنا چین بھی کھویانیندبھی گنوائی ہے
لوگ ہماری محبت سےکیوں جلتےہیں
میں اس کا دیوانہ وہ میری سودائی ہے