ہم نے جس کسی سےبھی یاری کی اسی دوست نے ہماری دل آزاری کی ہمیں کچھ دوست ایسے پیارے ملے جنہوں نےہر حال میں فکر ہماری کی امیرلوگوں کو خوش کرنےکی خاطر ہم نےکبھی شاعری نہ درباری کی اصغرجس حسیںچہرے کادیوانہ ہے کیا بات ہےاس کی صورت پیاری کی