ہم پہ ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم پہ ان کی مہربانی ہو گئی ہے
اب ہماری زندگی سہانی ہوگئی ہے
اب میرے اشعار ہی میرےساتھی ہیں
بڑی تنہا میری زندگانی ہو گئی ہے
More Love / Romantic Poetry
ہم پہ ان کی مہربانی ہو گئی ہے
اب ہماری زندگی سہانی ہوگئی ہے
اب میرے اشعار ہی میرےساتھی ہیں
بڑی تنہا میری زندگانی ہو گئی ہے