ہم پہ پہلے جیسی نوازش ہو رہی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم پہ پہلےجیسی نوازش ہورہی ہے
پھرہمارےخلاف سازش ہورہی ہے
مجھےدال میں سب کالا نظرآتا ہے
جو تحفوں کی بارش ہورہی ہے
پڑوسن نیا سوٹ پہن کرملتی ہے
یوں حسن کی نمائش ہورہی ہے
رسٹی اور جھوٹھن جانےکہاں ہیں
آج بھی ان کی تلاش ہو رہی ہے

Rate it:
Views: 311
28 Mar, 2012