ہم چاند کو اب شام و سحر دیکھ رہے ہیں

Poet: قطعہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

3 قطعہ
............
چھپ جاتا ہے بادل میں مگر دیکھ رہے ہیں
ہم چاند کو اب شام و سحر دیکھ رہے ہیں

کچھ روز سے بدلی ہیں محبت کی فضائیں
"اخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں"
 

Rate it:
Views: 384
27 Dec, 2015