ہم کئی سالوں سےجن کےدیوانے ہیں وہی ہماری اس بات سےانجانےہیں ان کی چاہت کامجھے یہ صلہ ملاہے میری زندگی میں ویرانے ہی ویرانےہیں