ہم کتنےخوش نصیب ہیں جو آپ دل کےقریب ہیں جوہمارےپیارےحبیب ہیں اب وہی ہمارےرقیب ہیں دشمن سےپیارکرتےہیں ہم آدمی بڑےعجیب ہیں دردکی دوا کیوں نہیں دیتے آپ کیسےمیرےطبیب ہیں جوفسانےکوحقیقت بنادیں وہ کچھ ایسےآدیب ہیں