ہم کتنے خوش نصیب ۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم کتنے خوش نصیب ہیں
جو وہ دل کے قریب ہیں
کسی زمانےمیں جورقیب تھے
آج وہی میرے حبیب ہیں
More Love / Romantic Poetry
ہم کتنے خوش نصیب ہیں
جو وہ دل کے قریب ہیں
کسی زمانےمیں جورقیب تھے
آج وہی میرے حبیب ہیں