ہم کسی سے دل لگا بیٹھے ہیں اپنا چین و سکون گنوا بیٹھےہیں جس کہ ہجر میں جان پہ بنی ہے اسی سے وصل کی امید لگابیٹھےہیں